English   /   Kannada   /   Nawayathi

سمر کلاسس برائے طالبات

share with us

طالبات اپنے ناموں کا اندراج معہد حسن البنا شہید ، بھٹکل (نزد مدینہ ٹیمپو اسٹاپ) میں ۱۰/ اپریل ۲۰۱۴ء ؁ تک ۳تا ۶ بجے کے درمیانی اوقات میں معہد کی معلمہ سے اس فون پر رابطہ کرکے داخلہ فارم حاصل کرسکتی ہیں۔7829015988۔ انشاء اللہ ۱۲/ اپریل ۲۰۱۴ء ؁ سنیچر سے کلاسس شروع کیا جائیں گے۔
مضامین (ساتویں تا دسویں کی طالبات کے لیے)
۱
ترجمۂ قرآن
سورۂ بینہ تا والناس 
۲
فقہ
وضو و نماز کا طریقہ
۳
تصحیح قرآن
سورۂ ملک و سورۂ کہف
۴
حدیث
بیس منتخب حدیثیں و دعائیں 

 (پی یو سی و ڈگری کی طالبات کے لیے)
۱
ترجمۂ قرآن
مکمل عم پارہ
۲
فقہ
عورتوں کے مخصوص مسائل
۳
تصحیح قرآن
سورۂ یٰس ، کہف، سجدہ و تبارک 
۴
حدیث
بیس منتخب حدیثیں مع ترجمہ

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا