English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

پڈوبدری :سنگین سڑک حادثہ میں بائیک سوار ہلاک

اسی دوران تیز رفتار موٹر سائیکل اور بس کے مابین ٹکر ہوگئی،ٹکراتنی سخت تھی کہ بائیک سوار بس کی زد میں آگیا جس کے نتیجہ میں بائیک سوارسخت زخمی ہوگیا اور وہیں اس نے دم توڑ دیا ،مہلوک کی شناخت اوناش دیواڑگا کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، پڈو بدری پولس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے

مزید پڑھئے

اڈپی اے ٹی یم وین پلٹا کھا نے سے چار زخمی

بتایا جارہا ہے کہ مسلسل بارش کی وجہ سے راستہ پر پھسلن ہوگئی تھی اور بریک لگاتے ہوئے وین الٹ گئی جس کی وجہ سے مذکورہ افراد کو چوٹیں پہنچی ہیں۔اڈپی پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا

مزید پڑھئے

ننتور میں لاری اور بائک کے آپسی تصادم میں طالبہ ہلاک

دونوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس نے اپنی آخری سانس لی۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔ منگلور ٹرافک پولیس نے معاملہ درج کرلیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 366 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا