English   /   Kannada   /   Nawayathi

کمٹہ : اسکول وین اور با ئیک کے درمیان تصادم، با ئیک سوار کی حالت نازک،منی پال منتقل

share with us

بتا یا جا تا ہے کہ روی ہیگڈے کرا س سے اپنے گھر دھا ریشورا کی طرف جا رہا تھا کہ اس دوران وہاں سے گذر رہی ایک اسکول وین روی کی با ئیک جا سے ٹکرا ئی،جس کے نتیجہ میں روی کو سخت زخمی حا لت میں کمٹہ کے سرا کری اسپتال لے جا یا گیا ،وہاں ابتدا ئی طبی امدادا کے بعد علاج کے لئے منی اسپتال لے جا یا گیا ہے ،کمٹہ پو لیس تھا نہ میں معا ملہ در ج ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا