English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

مدرسہ پاور ہاؤس کی حیثیت رکھتا ہے : مولانا محمد خالد ندوی غازیپوری

مولانا موصوف آج صبح جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے وسیع وعریض کانفرنس ہال میں اللجنۃ العربیہ کے افتتاحی پروگرام میں طلبائے جامعہ سے مخاطب تھے۔ مولانا موصوف نے اپنے خیالات کے اظہار کے دوران کہا کہ اس ادارہ کو بانیان اور ذمہ داروں نے اپنی محنتوں سے سینچا ہے اور ان ہی کی ان کوششوں کی وجہ سے الحمدللہ تناور درخت کی شکل میں آپ کو نظر آرہا ہے۔ مولانا نے اللجنۃ العربیہ کی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور اس میں دلچسپی کے ساتھ شریک ہونے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ جو بنے ہیں اسی میدان سے بنے

مزید پڑھئے

اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے اپنے صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے

ان خیالات کا اظہار استاد حدیث دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنو حضرت مولانا خالد ندوی غازیپوری نے کیا۔ مولانا آج بعد نمازِ عصر جامع مسجد تیگنگن گنڈی میں مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن تینگن گنڈی کی طرف سے منعقدہ عوامی جلسہ سے خطاب فرمارہے تھے۔مولانا نے اپنی تقریر میں عوام کو اسلامی طرز پر اپنی زندگی گذارنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات انتہائی سنگین ہے اور اس وقت ہماری سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہے کہ ہم اپنے صفوں میں اتحاد پیدا کریں جس سے اللہ کی مدد بھی شامل حال ہوجاتی

مزید پڑھئے

بھٹکل میں کھلونے کی دکان میں شاٹ سرکٹ سے لگی آگ

ایک اندازہ کے مطا بق ایک لاکھ رو پئے کی مالیت کا نقصان بتا یا جا رہا ہے ،کہا گیا ہے کہ عبد العظیم کی دکان میں بچوں کی دلچسپی اور بچوں کے متعلق چیزیں کھلو نے ،پیمپر س وغیرہ مو جود تھے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 367 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا