English   /   Kannada   /   Nawayathi

نقلی سونابینک میں رکھ کر 4.5 کروڑ وصولنے ولاجوڑہ گرفتار

share with us

بتا یا جا تا ہے کہ چند دنوں قبل اڈپی کے شیروا میں ایک جیولری شاپ کی طرف سے اپنے پو رے خا ندان کے ساتھ اجتما عی خو دکشی کی واردات منظر عام پر آئی تھی ،پھر واقعہ کی تفتیش کے دوران اس بات کا نکشاف ہوا تھا کہ اس نے نقلی سو نا کو پریٹیو بینک میں گر وی رکھ کر کئی لاکھ رو پئے بینک سے بطور قرض لئے تھے ،اور مزے کی زندگی گذار رہا تھا ،بعد میں معا ملہ کی حقیقت پر پردہ ڈا لنے اور راز کے فاش ہو نے کے ڈر سے اپنے پو رے پریوار کو ختم کر دیا تھا ،اس واقعہ کی اطلاع پا تے ہی کئی سا رے بینک چو کنا ہو گئے تھے ،اور انھوں نے اپنے پاس موجو سو نے کی جانچ شروع کر دی ،اسی میں مینگلور کے کیتھو لک سیئرین بینک کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب انھوں نے اپنے پاس مو جود ایک جیو لری شاپ کی طرف سے بڑی تعدا میں گر وی رکھے ہو ئے سو نے کی تحقیق شروع کی اور اس کی دو بارہ چیکینگ کی تو وہ سب کے سب نقلی ثابت ہو ئے،جب کہ وہ جیو لری وا لا شخص اس سو نے کو گر وی رکھ کر بینک سے قرض کے نام پر 4.5 کرو ڑ رو پئے حاصل کرنے میں کا میاب ہو گیا تھا ،معا ملہ کی حقیققت سامنے آنے پر بینک ذمہ دران نے بغیر کسی تاخیر کے بندر گاہ پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر تے ہو ئے ان کے خلاف کاروائی کا مطا لبہ کیا ،جس کے بعد دو نوں میاں بیوی کو گرفتار کیا گیا ،کہا گیا ہے کہ را ؤ شہر میں ایک جیویلری کی دکان چلا تا ہے ،دو سری دھات کے زیورات کو اتنی مہا رت اور عیا ری سے سو نے کی پالش کر تا ہے کہ بڑے بڑے سنار بھی اصلی اور نقلی کا فرق سمجھنے میں میں دھو کہ کھا جا تے تھے ، اسی کا فا ئدہ اٹھا تے ہو ئے وہ بینک سنار کو بھی چقمہ دیتے ہو ئے وقفہ وقفہ سے وہ اور اس کی بیوی 4.5 کرو ڑ رو پیہ حا صل کر نے میں کا میاب رہے تھے ، پھر بعد میں بینک انتظا میہ کی طرف سے شکا یت درج کر نے کے بعد فوری کا روائی کر تے ہو ئے پولیس نے ملزم جو ڑے کو گرفتار کر لیا ہے ،اس معا ملہ کی مزیدتحقیقات جا ری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا