English   /   Kannada   /   Nawayathi

پڈوبدری :سنگین سڑک حادثہ میں بائیک سوار ہلاک

share with us

اسی دوران تیز رفتار موٹر سائیکل اور بس کے مابین ٹکر ہوگئی،ٹکراتنی سخت تھی کہ بائیک سوار بس کی زد میں آگیا جس کے نتیجہ میں بائیک سوارسخت زخمی ہوگیا اور وہیں اس نے دم توڑ دیا ،مہلوک کی شناخت اوناش دیواڑگا کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، پڈو بدری پولس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا