English   /   Kannada   /   Nawayathi

مرڈیشور:نابالغہ کو ہراساں کئے جانے کے الزام میں معاملہ درج

share with us

21جولائی کی شام کالج سے لوٹتے ہوئے اس نے حد ہی کردی ،بیچ سڑک میں اس نے گاڑی روکی اور اس کا راستہ روک اسے شادی کے لئے مجبور کرنے لگا ،اور شادی کا پیغام دیا ،جب اس نے انکار کردیاتو اس نے بھیڑ کے درمیان ہی اس کے چہرہ پر طمانچہ رسید کر دیا ،لڑکی کی چیخ کے ساتھ ہی جب آس پاس کے لوگ جمع ہونے لگے تو اس نے وہاں سے نکلنے میں خیر سمجھی اور فرار ہوگیا ،جس کے بعد مذکورہ لڑکی نے لڑکے کے خلاف معاملہ درج کرلیا۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا