English   /   Kannada   /   Nawayathi

بے قابو بس کھائی میں جا گری ، کئی مسافر زخمی

share with us

اس حادثہ میں بس پر سوا اکثر مسافروں کوچوٹیں آئی ہیں جنہیں ہوناور کے اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ،حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولس جائے حادثہ پر پہونچی اور اور زخمیوں کو اسپتال پہونچانے میں تعاون کیا ، ہوناور پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا