English   /   Kannada   /   Nawayathi

کلڈکا:ابراہیم خلیل پر قا تلا نہ حملہ کے ملزم ہندو جا گرن ویدیکے کے لیڈر رتنا کر شیٹی پو لیس حرا ست میں

share with us

ابراہیم کی طرف سے بنٹوال پو لیس تھا نہ میں رتنا کر شیٹی اور دیگر ملزمان کے خلاف معا ملہ درج کر لیا گیا تھا ،جب کہ دو سری طرف واردات کو انجام دینے کے بعدابرا ہیم پر چا قو سے حملہ کا الزام لگا تے ہو ئے ابرا ہیم کے خلاف کیس درج کر لیا تھا ، اور اپنے جھو ٹے دعوی کو سچ ثا بت کر نے کے لئے خود شہر کے انجی اسپتال میں ایڈ مٹ ہوا تھا ،لیکن واقعہ کے دو دن بعد ہی زیر علاج رتنا کر شیٹی اسپتال میں پو لیس سیکورٹی ہو نے کے باوجود اسپتال سے فرار ہو گیا تھا ،جس کی بنا پر اپنے فریضہ کو انجام دینے میں کو تا ہی اور کا ہلی برتنے کی وجہ سے پتور کے ایس آئی سمیت دیگر دو پو لیس اہل کا ر کو معطل کر دیا گیا تھا ، پھر اس کے چند ہی دنوں بعد اسپتال میں آکر دو بارہ ایڈ مٹ ہو گیا تھا ،اور اب پھر دو با رہ بنٹوال پو لیس نے رتنا کر کو اسپتال سے گرفتار کر لیا ہے ،جنہیں اب عدا لت کے روبرو پیش کیا جا ئیگا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا