English   /   Kannada   /   Nawayathi

ننتور میں لاری اور بائک کے آپسی تصادم میں طالبہ ہلاک

share with us

دونوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس نے اپنی آخری سانس لی۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔ منگلور ٹرافک پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا