English   /   Kannada   /   Nawayathi

تر سٹھ سالہ شخص نے پل سے چھلانگ لگا کر کی خود کشی

share with us

انجان کے لاش کے بر آمد ہو نے پر بر ہماور پو لیس کو فون کے ذریعہ اطلاع دی گئی ،جس کے بعد پو لیس جا ئے حا دثہ پر پہنچ تو گئی مگریہ حا دثہ اپنی حدود سے باہر بتا تے ہو ئے بغیر کسی کاروائی کے وہاں سے چل دئے ،جس کے بعد اڈپی پو لیس کو طلب کیا گیا تو انھوں نے بھی اسی طرح کی بات کہہ کر اس معاملہ میں کسی طرح کی دخل اندا زی سے انکار کر تے ہو ئے وہاں سے لو ٹ گئے ،پو لیس کی جانب سے ہو نے والے اس ڈرا مہ کے نتیجہ میں تقریبا ایک گھنٹے تک لاش بغیر کا روا ئی کے وہیں پر پڑی رہی ،جس کی وجہ سے عوام میں پو لیس کے اس رویہ کے تعلق سے کافی غصہ پا یا جا رہا ہے ،اور ہر جگہ پو لیس کے اس رویہ کی مذمت کی جارہی ہے ،کہا گیا ہے کہ زاویر صبح اپنے گھر سے نکلا تھا اور یہ بھی کہا تھا کہ وہ کسی کام کی وجہ سے سنتھے کٹے جا رہا ہے ،لیکن کا فی دیر گذر نے کا باوجود گھر نہ لو ٹا ،بعد میں معلوم ہوا کہ سنٹھے کٹے پل چل رہا تھا کہ اچا نک اس نے وہاں سے چھلا نگ لگا دی اور ہلاک ہو گیا ،واقعہ کے سلسلہ میں مزید تحقیقات جا ری ہیں ،البتہ زاویر کی طرف سے ہو نے والے اس خطرناک اقدام کو لیکر اہل خا نہ سمیت دیگر متعلقین بھی پریشان ہیں ،تا ہم اس حا دثہ کا سبب ابھی تک معلوم نہ ہو سکا ہے،تحقیقات جا ری ہیں ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا