English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

ننتور میں لاری اور بائک کے آپسی تصادم میں طالبہ ہلاک

دونوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس نے اپنی آخری سانس لی۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔ منگلور ٹرافک پولیس نے معاملہ درج کرلیا

مزید پڑھئے

کلڈکا:ابراہیم خلیل پر قا تلا نہ حملہ کے ملزم ہندو جا گرن ویدیکے کے لیڈر رتنا کر شیٹی پو لیس حرا ست میں

ابراہیم کی طرف سے بنٹوال پو لیس تھا نہ میں رتنا کر شیٹی اور دیگر ملزمان کے خلاف معا ملہ درج کر لیا گیا تھا ،جب کہ دو سری طرف واردات کو انجام دینے کے بعدابرا ہیم پر چا قو سے حملہ کا الزام لگا تے ہو ئے ابرا ہیم کے خلاف کیس درج کر لیا تھا ، اور اپنے جھو ٹے دعوی کو سچ ثا بت کر نے کے لئے خود شہر کے انجی اسپتال میں ایڈ مٹ ہوا تھا ،لیکن واقعہ کے دو دن بعد ہی زیر علاج رتنا کر شیٹی اسپتال میں پو لیس سیکورٹی ہو نے کے باوجود اسپتال سے فرار ہو گیا تھا ،جس کی بنا پر اپنے فریضہ کو انجام

مزید پڑھئے

بد نام زما نہ غنڈہ پورن راج شیٹی قتل معا ملہ میں تین ملزمان پو لیس حرا ست میں

گرفتار شدہ ملزمان کی شنا خت تیرو والی کے بپن جو گی گنیش راو(29)مو ڈ شیڈے کے چرن راج الیاس راجیش(22) اور وامنجور کے نو نیا پجا رے(28) کے طور پر کر لی گئی ہے ،جنہیں پو لیس تحویل میں رکھ کر پو چھ تاچھ شروع کر دی گئی ہے ،تاہم پو لیس کی طرف سے جا ری تحقیقات کے نتیجہ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمان نے سابقہ دشمنی کی بنا پر پو رن راج کا بھیا نک قتل کر دیا تھا ،ملحو ظ رہے کہ دو دن قبل پورن راج کا بھیانک طریقے سے قتل کر دیا گیا تھا ،جب کہ ملزم مو قع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے تھے ،پورن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 365 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا