English   /   Kannada   /   Nawayathi

بنگلور : نوٹ بندی کے بعد سی بی آئی نے نوٹ تبدیلی معاملات میں ایک سال میں 47 افراد کئے گرفتار

share with us

ان چھاپوں کے دوران نوٹوں کے تبادلہ کے دھندے میں ملوث ہونے والے 47 افراد کو گرفتار کیا گیا ۔ـ بتایا جارہا ہے کہ سی بی آئی نے فی الحال 77 معاملات میں سے 12 معاملات میں چارج شیٹ پیش کردی ہے ، جبکہ ـ بقیہ معاملات کی جانچ جاری ہے۔ـ

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا