English   /   Kannada   /   Nawayathi

تلنگانہ میں اردو کو دوسری سرکاری زبان ملنے کے امکانات ، بل سازی کے لیے ہورہی ہیں تیاریاں

share with us

انہوں نے اردو زبان کے تحفظ کے لئے بیشتر اعلانات بھی کئے تھے۔ماضی میں ریاست کے ضلع کھمم کے ماسوا دیگر اضلاع میں اردو کو سرکاری زبان کادرجہ حاصل تھا تاہم ریاست میں اضلاع کی تنظیم نو کے بعد تمام اضلاع میں اس کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا گیا ہے۔اس پر مناسب عمل کے لئے بل کی تیاری کا کام شروع کردیاگیا ہے۔ ایوان میں وقفہ سوالات کے جوابات کو تلگو اور انگریزی میں فراہم کیاجاتا تھا تاہم اب وزیراعلی کے اعلان کے بعد اردو میں بھی جوابات کی کاپی فراہم کی جارہی ہے ۔ساتھ ہی دیگر اطلاعات بھی اردو زبان میں فراہم کی جارہی ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا