English   /   Kannada   /   Nawayathi

ڈاکٹروں کے ہڑتال کے چلتے چار مریضوں کی موت

share with us

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق 39سالہ وٹل بجنتری نامی شخص مقیم باگلکوٹ دل کی مرض میں مبتلا تھا اور اسپتالوں میں چل رہی ہڑتال کے پیش نظر OPDکی خدمات معطل رہنے کی وجہ سے اسکا علاج نہیں ہو پایا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی جبکہ بناہٹی تعلقہ کے دو مریض بھی علاج سے محرومی کے باعث دم توڑ گئے ،ایک اور شخص جس کا نام محمد پیارو ہے جسے اچانک منگل کی رات سینہ میں درد ہونے لگا ،صبح جب اس کے اہل خانہ اسے لے کر تمام نجی اسپتالوں کا چکر کاٹتے رہے لیکن کہیں سے بھی اس کا علاج نہیں ہو پایا اخر تمام جگہوں سے ناکامی کے بعداسے سرکاری اسپتال لے جایا جا رہا ہاتھا کہ اسی دوران اس نے اپنی آخری سانسیں لی ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا