English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، عملہ کے تمام ارکان جاں بحق

27؍ جولائی 2023: سعودی عرب کا ایک لڑاکا طیارہ ایف 15 ایس اے خمیس مشیط میں تربیتی مشن کے دوران میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں اس میں سوار عملہ کے تمام ارکان جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سعودی وزارتِ دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ شاہی سعودی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ شاہ خالد ایئر بیس کے تربیتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ طیارے کے عملہ کی ہلاکت کا حوالہ دیتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل المالکی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے، ان کی شہادت قبول فرمائے

مزید پڑھئے

قران کی بے حرمتی : او آئی سی میں سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کر دی گئی

جدہ:24؍جولائی 2023: سعودی عرب میں جاری او آئی سی اجلاس میں سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تنظیم تعاونِ اسلامی (او آئی سی) کا اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں جاری ہے، جس میں سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کر دی گئی ہے۔ سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم نے ڈنمارک میں قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی، انھوں نے کہا کہ اس طرح کی کارروائیاں مذہبی منافرت اور عدم برداشت کو ہوا دیتی ہیں، اور اس طرح کی کارروائیوں کے خطرناک نتائج برآمد ہوں

مزید پڑھئے

انڈونیشیا کا وہ قصبہ جو دھیرے دھیرے سمندر میں ڈوب رہا ہے

25؍ جولائی 2023: سمندری لہروں نے انڈونیشیا کے گاؤں ٹمبلسلوکو سے دشمنی مول لی ہے اور یہ لہریں آہستہ آہستہ پورے گائوں کو ڈبونے پرآمادہ نظر آتی ہیں۔ انڈونیشیا کے علاقے ٹمبلسلوکو کے ساحلی گاؤں جاون میں بڑھتی ہوئی لہروں نے اچھی خاصی زمین نگل لی ہے، جس نے وہاں کے رہائشیوں کو ایک نیا طرزِ زندگی اپنانے پر مجبور کردیا ہے۔ انڈونیشیا کا یہ علاقہ جو کہ بہت تیزی سے سمندر برد ہورہا ہے یہاں تقریباً 200 سے زیادہ افراد رہائش پذیر ہیں، موجودہ صورتحال سے قبل یہاں چاولوں کے سرسبز

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 12 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا