English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

دبئی: اسکولوں میں طلباء کے موبائل فون استعمال پر پابندی

  دبئی:  29/اگست/2023(فکروخبر/ذرائع) متحدہ عرب امارات میں زیادہ تر اسکولوں نے کیمپس میں طلباء کے سوشل میڈیا اور موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کے کچھ نجی اسکولوں نے تعلیمی سیشن کے دوران طلباء پر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز استعمال کرنے پر جزوی یا مکمل پابندیاں متعارف عائد کردی، گرچہ ہیڈ ٹیچرز تسلیم کرتے ہیں کہ سوشل میڈیا طلباء کی زندگی کا ایک حصہ ہے لیکن وہ اس بات پر روشنی ڈالتے ہیں کہ اس طرح کے پلیٹ فارم کا غلط استعمال اسکول کے ضوابط کی

مزید پڑھئے

کویت: بینک اکاؤنٹس سے رقوم کی چوری

  کویت سٹی 29/اگست/2023(فکروخبر/ذرائع)خلیجی ملک میلک کویت میں شہریوں اور غیر ملکیوں کے بینک اکاؤنٹس سے رقوم کی چوری کا انکشاف ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق کویت میں الیکٹرانک فراڈ میں کویتی شہریوں اور غیر ملکیوں دونوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، وزارت داخلہ کے متعلقہ محکموں کو اس فراڈ سے متعلق روزانہ 5 سے 10 فراڈ رپورٹس موصول ہوتی ہیں جن میں شہریوں اور غیر ملکیوں کے بینک اکاؤنٹس سے رقوم کی چوری بھی شامل ہے، اس الیکٹرانک فراڈ کے ذریعے شہریوں اور تارکین وطن سے چوری ہونے والی

مزید پڑھئے

ایران کیساتھ تعلقات کے نئے دور کے منتظر ہیں، سعودی عرب

ریاض: سعودی عرب کی کابینہ نے مشترکہ طور پر ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز کے منتظر ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی پر بحث کرتے ہوئے اسے ملکی مفاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے دیگر نکات پر بھی عمل درآمد کے منتظر ہیں۔ سعودی کابینہ نے ایران سے معاہدے پر عمل درآمد پر بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے باضابطہ حکمت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 11 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا