English   /   Kannada   /   Nawayathi

مراکش میں تارکینِ وطن کی کشتنی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک

share with us

رباط:22؍ جولائی 2023 : مراکش کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی پتھروں سے ٹکرانے کے بعد ڈوبی۔ کشتی میں سوار 48 تارکین وطن کو بچا لیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔ کشتی میں سوار تارکین وطن کی تعداد، قومیت اور دیگر چیزوں کے بارے میں صورتحال فی الحال واضح نہیں۔ حادثے سے متعلق مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا