English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

اسرائیل نے مسجد ابراہیمی کے اطراف میں دوبارہ کیمرے لگانا شروع کر دیے

17 جون2020(فکروخبر/ذرائع)قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم تاریخی مسجد ابراہیمی کے اطراف میں بڑی تعداد میں دوبارہ کیمرے نصب کرنا شروع کیے ہیں۔ ان کیمروں کی تنصیب کا مقصد مسجد میں تلمودی تعلیمات کے لیے آنے والے یہودیوں کی مدد کرنا اور فلسطینی نمازیوں پر نظر رکھنا ہے۔ مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر الشیخ حفظی ابو سنینہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کے اطراف میں کئی مقامات پر کیمروں کی تنصیب سے قبل خار دار تاریں لگا کر فلسطینیوں کی آمد

مزید پڑھئے

غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری

17 جون2020(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پراسرائیلی فوج نے گذشتہ شب وحشیانہ بمباری کی تاہم متعدد اس حملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مطابق اسرائیلی فوج کے ڈرون طیاروں نے رفح شہر کے مشرق میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈے کے اطراف میں بم باری کی۔ ادھر اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی شہر خان یونس میں القرارہ کے مقام پر بمباری کی۔ ادھراسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی علاقے دیر البلح میں وادی السلقا کے مقام پر اسلامی تحریک

مزید پڑھئے

غزہ کے محصورین کی مالی مدد جاری رکھیں گے: قطری سفیر

16 جون2020(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے لیے قطر کے سفیر اور غزہ کی تعمیر نو کے لیے قائم کردہ کمیٹی کے سربراہ محمد العمادی نے کہا ہے کہ دوحا حکومت غزہ کی پٹی کے محصورین کی مالی مدد جاری رکھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے غزہ کی پٹی کے عوام کو دی جانے والی امداد کی فراہمی شروع کردی جائے گی۔ محمد العمادی نےایک بیان میں کہا کہ غزہ کے عوام کی مالی مدد بند نہیں جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا وبا کی وجہ سے غزہ کے عوام کو دی جانے والی مالی امداد موخر ہوئی ہے۔ انہوں بے ذرائع ابلاغ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 16 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا