English   /   Kannada   /   Nawayathi

کرونا پھیلنے کے بعد غرب اردن کے ایک قصبے میں مکمل لاک ڈائون

share with us

16 جون2020(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں مشرقی قصبے دار اصلاح میں کرونا کے متعدد مریضوں کے سامنے آنے کے بعد قصبے میں مکمل لاک ڈائون کیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بیت لحم کے گورنر کامل حمید نے ایک بیان میں کہا کہ دار اصلاح میں کرونا کے متعدد کیسز کی تصدیق کے بعد قصبے میں لاک ڈائون کیا گیا ہے۔ وزارت صحت کے حکام متاثرہ مریضوں کا ڈیٹا جمع کرنے کے ساتھ ساتھ متاثرہ افراد کے ساتھ میل جول رکھنے والے افراد کا بھی طبی معائنہ کررہے ہیں۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا