English   /   Kannada   /   Nawayathi

ترکی میں اموات کی تعداد میں گراوٹ، کیسسز میں اضافہ

share with us

:14 جون2020(فکروخبر/ذرائع)ترکی کی  کورونا وائرس کے خلاف  جدوجہد میں کامیابیاں جاری ہیں۔خاص کروائرس سے اموات کی تعداد میں روز بروزگرواٹ کا مشاہدہ ہو رہا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 14مریض  جان کی بازی ہار بیٹھے۔ جس کے بعد مجموعی جانی نقصان 4 ہزار 4792 تک ہو گیا ہے۔

اسی دورانیہ میں  45 ہزار92 ٹیسٹ کیے گئے جن کے بعد ایک ہزار 495 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔اسی دوران 985مریض روبہ صحت بھی ہوئے جس کے بعد  وائرس سے نجات پانے والے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار 87 تک ہو گئی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا