English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

غزہ سرحد پر اسرائیل مخالف مظاہرے،صہیونی فوج کی فائرنگ سے 40 فلسطینی زخمی

غزہ:17؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر گزشتہ روز اسرائیل کیخلاف ہونیوالے مظاہروں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ سے کم سے کم 40 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے 40 فلسطینی مظاہرین زخمی ہوگئے۔ ان میں سے 3 کی حالت خطرے میں بتائی جاتی ہے۔ غزہ کی مشرقی سرحد پر اسرائیلی فوج کی طرف سے طاقت کے استعمال کی دھمکیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مظاہروں میں

مزید پڑھئے

شام میں 30 بچوں کی موت، اقوام متحدہ کا اظہار غم

الصفا:17؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)مشرقی شام کے الصفا گاؤں میں حال ہی میں مختلف دھڑوں کی جھڑپوں میں 30 بچوں کی ہلاکت پر اقوام متحدہ نے غم کا اظہار کیا ہے۔مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے یونیسیف کے علاقائی ڈائیرکٹر گیرٹ كاپلیرے نے جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس طرح کے واقعات عکاسی کرتے ہیں کہ شام میں جنگ کا خطرہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے اور بچے بھی اس کی زد میں آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شام میں گزشتہ آٹھ برسوں سے جنگ جاری ہے اور اس دوران عام شہریوں اور بچوں کے بنیادی حقوق کی

مزید پڑھئے

یمنی شہر الحدیدہ پر سعودی عسکری اتحاد کے حملے بند

صنعاء :15؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی قیادت میں عرب اتحاد نے یمنی بندرگاہی شہر الحدیدہ پر اپنے فضائی حملوں کا سلسلہ بند کر دیا ہے۔ گزشتہ چند روز میں عرب اتحاد نے اس یمنی شہر پر زبردست فضائی حملے کیے خبر رساں ادارے روئٹرز کی جانب سے جمعرات پندرہ نومبر کے روز عینی شاہدین اور حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ عرب عسکری اتحاد کی جانب سے زمینی فورسز کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ حدیدہ میں اپنی پیش قدمی روک دے عرب اتحاد کی جانب سے یہ فیصلہ ایک ایسے وقت پر سامنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 115 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا