English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

بیلجیم میں منجمد قذافی کے مالی اثاثے، لیبیا انویسٹمنٹ اتھارٹی کا مشکوک اعتراف

مذکورہ رقوم کے انجام اور ان سے مستفید ہونے والے فریقوں کے بارے میں علم نہیں،بیان  طرابلس:12؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)لیبیا میں سرمایہ کاری سے متعلق سرکاری ادارے نے اقرار کیا ہے کہ اس نے بیلجیم کے بینکوں میں منجمد رقوم کا منافع اکتوبر 2017 کے اختتام تک وصول کیا تھا تاہم اتھارٹی نے اعتراف کیا ہے کہ اسے ان رقوم کے انجام اور ان سے مستفید ہونے والے فریقوں کے بارے میں علم نہیں۔ اس طرح لیبیا میں ان رقوم کے غلط استعمال یا غبن کے حوالے سے شکوک و شبہات اپنی جگہ باقی ہیں۔غیرملکی

مزید پڑھئے

الحدیدہ پرقبضے کے لیے حکومتی فورسز حوثی باغیوں کے درمیان شدید لڑائی،149افرادہلاک

الحدیدہ شہر پر قبضے کی لڑائی گلی کوچوں تک پھیل گئی،گھمسان کی جنگ میں منصور ہادی کے حامی نو جنگجو بھی مارے گئے صنعاء:12؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمنی بندرگاہی شہر حدیدہ میں حکومتی فورسز اور ایران نواز حوثی باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔ اس شہر پر قبضے کی لڑائی میں اب تک کم از کم 149 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ درجنوں افرادکو زخمی حالت میں ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔اس وقت الحدیدہ میں گلی کوچوں میں یمنی فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے۔ عرب اتحادی فوج کے

مزید پڑھئے

محمود عباس کی غزہ کی پٹی کے خلاف مزید انتقامی اقدامات کی دھمکی

حماس غزہ اور غرب اردن پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مساعی میں رکاوٹیں کھڑی کررہی ہے،محمود عباس رام اللہ:12؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)فلسطینی صدر محمود عباس نے غزہ کی پٹی کے خلاف مزید انتقامی اقدامات کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ قطر کی طرف سے غزہ کی پٹی میں "حماس" کو دی جانے والی رقم میں فلسطینی اتھارٹی کو نظرانداز کیا گیا۔صدر عباس نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جماعت پرفلسطینی ریاست کے قیام میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 116 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا