English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

برطانیہ؛سعودی وفد کی برطانوی وزیر دفاع کیساتھ ملاقات،48ٹائیفون طیارے خریدنے کے معاہدے پر دستخط

لندن۔10مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے برطانوی وزیر دفاع رافیل ولیمسن سے نارتھ ہالٹ ایئر بیس پر ملاقات کی،جس میں دونوں رہنماؤں نے عسکری تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط کئے۔ہفتہ کو سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شلہزادہ محمد بن سلمان نے برطانوی وزیر دفاع رافیل ولیمسن کیساتھ ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان عسکری تعاون کے متعدد معاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد اور برطانوی وزیر دفاع

مزید پڑھئے

تارکین وطن کی نصف تعدادچوری چھپے سمارٹ فونز استعمال کررہی ہے،اقوام متحدہ

نیویارک۔10مارچ 2018(فکروخبر /ذرائع) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں ہر مہاجر کے پاس اسمارٹ فون کی موجودگی لازم نہیں،تاہم ان تارکین وطن کی قریب نصف تعداد ضرور اس جدید آلے کا استعمال کرتی ہے۔ ہفتہ کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا دنیا بھر میں ہر مہاجر کے پاس اسمارٹ فون کی موجودگی لازم نہیں لیکن ان تارکین وطن کی قریب نصف تعداد ضرور اس جدید آلے کا استعمال کرتی ہے،زیادہ تر افراد سوشل میڈیا اور پیغام رسانی کے ایپس کے لیے اسمارٹ

مزید پڑھئے

کیلیفورنیا:مسلح شخص نے اولڈ ہاؤس کی 3خواتین ملازمین کو قتل کرکے خودکشی کر لی 

کیلیفورنیا ۔10مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مسلح شخص نے اولڈہاؤس میں 3 یرغمالی خواتین کو قتل کرکے خودکشی کرلی ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کیلیفورنیا میں ریٹائرڈ فوجیوں کے اولڈ ہاؤس مرکز میں ملزم نے کئی گھنٹے تک اولڈ ہاؤس کے عملے کو یرغمال بنائے رکھا،اس دوران درجنوں گولیاں چلنے کی آوازیں بھی سنی گئیں۔متعلقہ حکام کی جانب سے کہا گیا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز نے متاثرہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کرنی شروع کر دی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 238 of 239  Next  > 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا