English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

Albania: Police seek 24-year-old in slaying of 8 relatives

البانیہ: جائیداد کے تنازع میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قتل

البانیہ:11؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)البانیہ میں 24 سالہ ایک شخص نے جائیداد کے تنازع میں اپنے 8 رشتےداروں کا بے رحمی سے قتل کردیا۔یہ سانحہ جمعہ کے روز پیش آیا جس کی خبر آج ذرائع ابلاغ کو ملی۔پولیس کے مطابق یہ افراد 2 خاندانوں سے تھے اور یہ ریجولا گاووں سے تعلق رکھتے تھے۔ذرائع کے مطابق ملزم ریڈاوان جایکاج کے پاس  کلاشنیکوف ہتھیار تھا۔اس حادثے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے۔پولیس کے مطابق اس واردات کو انجام دینے کے فوراً بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس ابھی بھی اس کی

مزید پڑھئے

جرمنی میں اسلحے سے متعلق عام معافی،15ہزارہتھیارآتشیں پولیس کے حوالے 

غیر قانونی ہتھیار یا ایسے ہتھیار جن کے مالک اب انہیں اپنے پاس رکھنا نہیں چاہتے، جمع کرائے گئے،وزیرداخلہ  برلن:08؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)جرمنی میں غیر قانونی ہتھیاروں کے حامل افراد کو عام معافی دینے کے اعلان کے بعد جنوبی صوبے باویریا میں ایک سال میں 15 ہزار آتشیں ہتھیار پولیس کے حوالے کر دئیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ماہرین نے بتایاکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے لیے اپنے ایسے ہتھیار جمع کرا دینے پر معافی کے حکومتی اعلان کے بعد ماضی کے مقابلے میں کہیں

مزید پڑھئے

شمالی کوریا جوہری ہتھیار ختم کرنے کے بارے میں سنجیدہ نہیں،امریکی مشیر قومی سلامتی 

شمالی کوریا کی طرف سے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے سلسلے میں عملی اقدامات کی ضرورت ہے،گفتگو واشنگٹن :08؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے شمالی کوریا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ محض باتیں بنانے کے بجائے عملی اقدامات کا مظاہرہ کرے۔غیرملکی خبررساں ادار ے سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شمالی کوریا جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے اْس عہد پر قائم رہنے میں ناکام رہا ہے جس کا وعدہ اْس کے لیڈر کم جونگ اْن نے جون میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 206 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا