English   /   Kannada   /   Nawayathi

اطالوی ہائے وے پرآتش گیر مادے کے حامل ٹرک میں دھماکا،53 زخمی

share with us

واقعے میں ہائی وے پر قائم ایک پْل کو بھی نقصان پہنچا، جائے حادثہ پر ریسکیو کی کارروائی شروع 

روم :07؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)اٹلی میں ایک ہائی وے پر آتش گیر مادے کے حامل ٹرک میں دھماکے کے نتیجے میں 56 افراد زخمی ہو گئے ۔ شمالی شہر بلونیا کے قریب پیش آنے والے اس واقعے میں ہائی وے پر قائم ایک پْل کو بھی نقصان پہنچا۔ اطالوی فائرفائٹرز کا کہنا تھا کہ انہوں نے جائے حادثہ پر ریسکیو کی کارروائی شروع کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بتایا گیا کہ اس ٹرک کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں اس میں موجود آتش گیر مادے میں آگ لگ گئی اور پھر دھماکا ہو گیا۔ اطالوی حکام کے مطابق شمالی شہر بلونیا کے قریب پیش آنے والے اس واقعے میں ہائی وے پر قائم ایک پْل کو بھی نقصان پہنچا۔ اطالوی فائرفائٹرز کا کہنا تھا کہ انہوں نے جائے حادثہ پر ریسکیو کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا