English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیلیفورنیامیںآٹھ مقامات پر لگی آگ مزید علاقے نگلنے لگی، ایمرجنسی نافذ

share with us

کلیولینڈ نیشنل فارسٹ کینینز کے علاقے کو خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ، امریکی حکام


سان فرانسسکو:07؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں آٹھ مقامات پر لگی آگ مزید علاقوں کو لپیٹ میں لینے لگی، ریاست میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ کلیولینڈ نیشنل فارسٹ کینینز کے علاقے کو خالی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ، فائر بریگیڈ کا کہنا تھا آگ اب تک 700 ایکڑ رقبے کو جلا چکی ہے۔ آٹھ مختلف مقامات پر لگی آگ نے لاس اینجلس شہر کے برابر رقبے کو اپنی لپیٹ لے لیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا