English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

انڈونیشیا میں سیلاب اور اسکول پر مٹی کا تودہ گرنے سے 12 طلبا سمیت 27 افراد جاں بحق

29 گھر مکمل طور پر تباہ ،دو لاشیں ایک کار سے ملیں جو سیلاب میں بہہ گئی تھیں، دوسڑک کنارے سے ملی،امدادی ادارے سماٹرا:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اسکول اور رہائشی مکانات تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 12 طلبا سمیت 27 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے اسکول کے ملبے میں پھنسے 17 بچوں کو بحفاظت نکال لیا۔ بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سونامی کے بعد انڈونیشیا

مزید پڑھئے

ڈاکٹرز آپریشن کے بجائے نارمل ڈیلیوریز کرائیں، عالمی ادارہ صحت ,آپریشن سے زچہ و بچہ کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، ماہرین صحت

جنیوا:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ آپریشن کے ذریعے زچگی میں تیزی سے اضافہ زچہ و بچہ کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے، زچگی کے لیے آپریشن کے بجائے نارمل ڈیلیوی پر توجہ دی جائے۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق آپریشن کے ذریعے زچگی میں دگنا اضافہ ہوا ہے، 30 فیصد سے زائد نوزائیدہ بچے آپریشن کے ذریعے جنم لے رہے ہیں حالانکہ نارمل ڈیلیوری ایک قدرتی عمل ہے جس میں نقصان کا احتمال بھی نہ ہونے کے برابر ہوتا

مزید پڑھئے

ٹرمپ جنسی اسکینڈل ، امریکی خاتون اول نے ازدواجی زندگی سے متعلق افوہوں کی تردید کر دی 

میں ایک ماں اور خاتون اول ہوں میرے پاس سوچنے کیلئے اس سے بھی زیادہ اہم اور ضروری باتیں ہیں، ملینا ٹرمپ انٹرویو واشنگٹن:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)ڈونلد ٹرمپ کے جنسی اسکینڈل کے حوالے سے امریکی خاتون اول نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق افوہوں کی تردید کر دی ہے۔ ملینا ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں اداکارہ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس اس کے بارے میں سوچنے کے بجائے اور بھی اہم کام ہیں۔ انہوں نے ان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 192 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا