English   /   Kannada   /   Nawayathi

سنگاپور میں اب کوئی بچہ پوزیشن نہیں لے گا،وزیرتعلیم کا اعلان 

share with us

تعلیمی قابلیت جانچنے کا نہیں،آئندہ سیکھنے کے عمل جائزہ لیاجائیگاکہ بچے نے کتناسیکھا ہے،گفتگو


سنگاپورسٹی :10؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سنگاپور میں اب کوئی بھی اسکول جانے والا بچہ پوزیشن نہیں لے سکے گا کیونکہ وہاں کی حکومت نیاسکولوں میں تعلیمی قابلیت جانچنے کا برسوں پرانا اول،دوم اورسوئم آنے کانظام ختم کرنے کااعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنگاپور کے وزیرتعلیم نے گزشتہ روز اسکولز پرنسپلز سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سیکھنے کے عمل کاکوئی مقابلہ نہیں،اسکول پرنسپلز سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آئندہ سال سے پرائمری اور سیکنڈری کلاسزمیں نتائج کا ایک دوسرے سے موازنہ نہیں کیا جائے گا بلکہ یہ دیکھا جائے گا بچے نے کتنا سیکھا ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا