English   /   Kannada   /   Nawayathi

کینیا، ٹریفک حادثہ، بیالیس افراد ہلاک، متعدد زخمی

share with us

نیروبی:10؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)کینیا میں بدترین ٹریفک حادثے کے باعث کم از کم بیالیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ شمال مشرقی کینیا کے علاقے کیریجو میں اسوقت پیش آیا جب باؤن مسافروں پر مشتمل بس ڈرائیور سے بے قابہ ہو کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں بیالیس افراد موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، جنہیں ہسپتال داخل کر دیا گیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا