English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ملکی دستور میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع )جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے ملکی دفاع پر نظرثانی کے اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جاپان کے دستور میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے تا کہ ملکی افواج اپنی ملازمت پر فخر کر سکیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قدامت پسند وزیراعظم ملکی دستور میں تبدیلی کا اظہار کئی مرتبہ کر چکے ہیں۔ جاپانی دستور کی شق نمبر نو جاپانی فوج کو بین الاقوامی تنازعات میں حصہ لینے یا انہیں حل کرنے کی کوششوں میں شریک ہونے سے روکتی ہے۔ وزیراعظم شینزو آبے اسی شق میں

مزید پڑھئے

انڈونیشیا میں سیلاب اور اسکول پر مٹی کا تودہ گرنے سے 12 طلبا سمیت 27 افراد جاں بحق

29 گھر مکمل طور پر تباہ ،دو لاشیں ایک کار سے ملیں جو سیلاب میں بہہ گئی تھیں، دوسڑک کنارے سے ملی،امدادی ادارے سماٹرا:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اسکول اور رہائشی مکانات تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 12 طلبا سمیت 27 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے اسکول کے ملبے میں پھنسے 17 بچوں کو بحفاظت نکال لیا۔ بچوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سونامی کے بعد انڈونیشیا

مزید پڑھئے

ڈاکٹرز آپریشن کے بجائے نارمل ڈیلیوریز کرائیں، عالمی ادارہ صحت ,آپریشن سے زچہ و بچہ کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں، ماہرین صحت

جنیوا:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ آپریشن کے ذریعے زچگی میں تیزی سے اضافہ زچہ و بچہ کی صحت پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے، زچگی کے لیے آپریشن کے بجائے نارمل ڈیلیوی پر توجہ دی جائے۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق آپریشن کے ذریعے زچگی میں دگنا اضافہ ہوا ہے، 30 فیصد سے زائد نوزائیدہ بچے آپریشن کے ذریعے جنم لے رہے ہیں حالانکہ نارمل ڈیلیوری ایک قدرتی عمل ہے جس میں نقصان کا احتمال بھی نہ ہونے کے برابر ہوتا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 191 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا