English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

تائیوان امریکا معاہدہ، چین کی اسلحہ فراہم کرنے والی کمپنیوں پر پابندی کی دھمکی

بیجنگ:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع) چینی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ ان تمام امریکی کمپنیوں کے ساتھ اپنے کاروباری تعلقات ختم کر دے گا جو تائیوان کو اسلحہ فروخت کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ نے اس فیصلے کے حوالے سے تاہم ممکنہ پابندی کا شکار ہونے والی امریکی اسلحہ ساز کمپنیوں کے ناموں کی تفصیل جاری نہیں کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان گزشتہ ہفتے امریکی محکمہ دفاع کی طرف سے تائیوان کو اسلحہ اور ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دیے جانے کے تناظر میں سامنے آیا

مزید پڑھئے

امریکہ-میکسیکو سرحد پر اضافی فوجی تعینات ہونگے:پینٹاگون

واشنگٹن:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکہ۔میکسیکوسرحد پر حفاظتی اقدامات  کے پیش نظر2100 اضافی فوجی تعینات کیے جائیں گے۔پینٹاگون کے مطابق، اس سلسلے میں امریکی فوج کے 1100 فوجی اور  ریاست ٹیکساس کے   1000قومی محافظین       تعینات  ہونگے۔  اس فوجیوں کی تعیناتی    کو  قائم مقام وزیر دفاع رچرڈ  وی اسپینسرکی منظوری بھی مل گئی ہے ۔ واضح رہے کہ امریکہ –میکسیکو سرحد پروفاقی فوج کے  2500 اور قومی محافظین کے 2000  فوجی

مزید پڑھئے

دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا ملنی چاہیئے: سری سینا

کولمبو:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)سرلی لنکا کے صدر  متھیرا پالا سری سینانے 21 اپریل ایسٹر کے روز  ہونے والے دہشتگرد حملے کے مجرمان کو پھانسی دینے کی تجویز پیش کی ہے۔  مقامی نیوز پورٹ ڈیلی مرر کے مطابق  سری سینا نے کہا ہےکہ مجرمان کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں جو کہ انہیں  سزائے موت دلوانے کےلیے  کافی ہیں۔ صدر نے کہا کہ  پھانسی کی سزا ایک  صاف ستھرے  اور جرائم سے پاک معاشرے کےلیے سبق آموز ہو سکتی ہے ، ملکی قوانین کے تحت سزائے موت

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 130 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا