:اور ہر طرح کے
دیکھیے ہزاروں ڈالر مالیت سونے کی بارش کی خبریں ، و ... حزب اللہ نے جنوبی لبنان کی طرف بھیجے گئے اسرائیلی ... منموہن سنگھ کے بیان سے متعلق وزیراعظم مودی کے دعو ... کانگریس نے الیکشن کمیشن سے وزیراعظم مودی کی شکایت ... کیرلہ میں برڈ فلو ، تمل ناڈو حکومت نے سرحدی علاقوں ... قطر سے اپنے ہیڈ کوارٹر کو ترکیہ یا کسی اور جگہ منت ... بھٹکل : سمندر میں غرق کاشف کی نعش سمندر سے برآمد ، ... لوگوں کی ملکیت بانٹنے والے وزیراعظم مودی کے بیان ...

ٹوکیو:18جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے شہر کیوٹو کے مقامی اینی میشن اسٹوڈیو پر آتش گیر مادے سے حملے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہیکہ ایک نامعلوم شخص نے اسٹوڈیو میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے بعد ایک مادہ پھینکا جس سے اسٹوڈیو میں آگ بھڑک اٹھی۔واقعہ جمعرات کی صبح ساڑھے 10 بجے کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں تین منزلہ عمارت میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ واقعے میں ملوث مشتبہ شخص بھی زخمی ہوگیا اور اسے زخمی حالت میں حراست میں لے کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔مقامی پولیس ترجمان کا کہناہیکہ ایک شخص نے اسٹوڈیو میں مادہ پھینکا جس سے آگ بھڑک اٹھی، واقعے میں ملوث شخص کے بارے میں مزید تفصیلات موصول نہیں ہوئیں جب کہ اس حملے کے مقاصد کا بھی پتا نہیں چل سکا ہے۔عینی شاہدین کا کہنا ہیکہ انہوں نے جائے وقوعہ کے قریب زوردار دھماکوں کی آوازیں بھی سنیں جب کہ بعد میں لوگوں کو کمبلوں میں لپٹے دیکھا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |