English   /   Kannada   /   Nawayathi

مارک الیسپر ہونگےامریکہ کے نئے  وزیر دفاع

share with us


واشنگٹن:16جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)وائیٹ ہاؤس نے مارک الیسپر کو باضابطہ طور پر وزیر دفاع کے عہدے کے لئے نامزد کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ وائیٹ ہاؤس کی جانب، وزیر دفاع کی نامزدگی کا خط امریکی سینٹ کو بھیج دیا گیا ہے۔ الیسپر جو کہ اس سے قبل بطور نائب وزیر دفاع خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔ جمعرات کو اپنی تصدیق تک اسی عہدے پر خدمات کام کرتی رہیں گی
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا