English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے،ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 رہی 

زلزلہ کا مرکز 59.79 کلومیٹر گہرائی میں جنوبی عرض البلد اور 149.5069 ڈگری مشرقی طول بلد میں تھا،امریکی جیا لوجیکل ولنگٹن۔21جولائی(یو این این)نیوزی لینڈ کے جزیرے ’ال ایسپیرینس راک‘ سے 79 کلومیٹر دور زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.2 تھی۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ بین الاقوامی وقت کے مطابق رات 10 بجکر 35 منٹ اور 32 سیکنڈ پر آیا۔زلزلے کا مرکز سطح سے 35 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ ادھر پاپوا نیو گنی میں ہفتے کو 5.6 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے

مزید پڑھئے

جاپان، ٹیپکو کا فوکوشیما دائی نی بجلی گھر کے انہدام کا فیصلہ 

یہ ری ایکٹرمارچ 2011  کے زلزلے اور سونامی کے بعد  سیبند ہیں    ٹوکیو:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)ٹوکیو الیکٹرک پاورکمپنی ٹیپکو نے شمال مشرقی جاپان کے فوکوشیما دائی نی جوہری بجلی گھر کے چاروں ری ایکٹروں کو تلف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مارچ 2011  کے زلزلے اور سونامی کے بعد سے یہ ری ایکٹر بند ہیں۔ مذکورہ پلانٹ 2011 ء  کے سانحے سے شدید متاثر ہونے والے فوکوشیما دائی اچی جوہری بجلی گھر سے تقریباً 12 کلو میٹر جنوب میں ہے۔یہ ری ایکٹر تلف کیے جانے والے پہلے ری ایکٹر ہوں

مزید پڑھئے

لندن پولیس کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک،ٹرمپ نے میئرصادق خان کو ناکام قراردیدیا

پولیس اکاونٹ ہیک کیے جانے کے بعد صادق خان کے لیے کوئی جائے امان نہیں،امریکی صدرکا طنز  لندن:21جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور لندن کے پاکستانی نڑاد مسلمان میئرصادق خان کے درمیان اکثر نوکا جھونکی لگی رہتی ہے اور دونوں ایک دوسرے کوطعن وملامت کرنے اور تنقید و تمسخرکا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔حال ہی میں لندن کی پولیس کاٹویٹر اکاونٹ ہیک کیے جانے اور پولیس کی ای میل سروس تک ہیکروں کی رسائی کے بعد امریکی صدر صادق خان کی کمزوریاں تلاش کرنے کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 129 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا