English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

نکورا گوا میں حکومت مخالف مظاہرے، مزید دو افراد ہلاک،26زخمی 

ہلاک افراد پولیس کی براہ راست فائرنگ کی وجہ سے لقمہ اجل بنے،ملکی صدرکی پرتشددواقعات کی مذمت  ماسایا:14؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) نکورا گوا میں حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ 26 زخمی ہو گئے ،ادھر اس وسطی امریکی ملک کے صدر ڈینیئل اورٹیگا نے ماسایا میں رونما ہونے والے اس تشدد کی شدید مذمت کی ہے جبکہ انسانی حقوق کے اداروں نے کہاہے کہ اس ملک میں ان مظاہروں کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد ساٹھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری کردہ

مزید پڑھئے

مطالبات پورے کیے تو شمالی کوریا میں سرمایہ کاری کریں گے،امریکا

امریکی کمپنیوں کو شمالی کوریا میں سرمایہ کاری نیٹ ورک میں حصہ لینے کی اجازت دے دیں گے،وزیرخارجہ واشنگٹن:14؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہاہے کہ اگر شمالی کوریا نے ان کے تمام مطالبات پورے کیے اور اپنا جوہری پروگرام مکمل طور پر ختم کیا تو ان کا اسپیشل سیکٹر کو شمالی کوریا میں سرمایہ کاری کی اجازت دے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویومیں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کو بجلی کی پیداوار بڑھانے اور توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر غیر

مزید پڑھئے

ایران سے کاروبار پر یورپی فرموں امریکی پابندیاں کی زد میں آسکتی ہیں،وائٹ ہاؤس

یورپ ابھی تک صدر ٹرمپ کے آٹھ مئی کے اقدام کو ہضم کرنے کی کوشش کررہا ہے،مشیر قومی سلامتی جان بولٹن واشنگٹن :14؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کاروبار کرنے والی یورپی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں عاید کی جاسکتی ہیں ،امریکی ٹی وی کے مطابق ایک انٹرویومیں ان سے سوال پوچھا گیا کہ اگر یورپی کمپنیاں ایران کے ساتھ کاروبار جاری رکھتی ہیں تو کیا امریکا ان کے خلاف بھی پابندیاں عاید کر دے گا،اس کے جواب میں انھوں نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 224 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا