English   /   Kannada   /   Nawayathi

دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، رپورٹ

share with us

یورپ:13؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)سن 2030  میں خطہ یورپ کا 8 فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہو گا۔انقرہ سوشل سائنسز یونیورسٹی کی جانب  سے تیار کردہ ایک رپورٹ کے مطابق  دنیا بھر کے مسلمانوں کا ایک بٹا پانچ سے زائد یورپ، شمالی امریکہ اور آسڑیلیا میں آباد ہے۔خطہ یورپ میں اسوقت مسلم نفوس  44 ملین ہے، جبکہ  امریکہ میں یہ تعداد 5 ملین سے زائد ہے ۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمر کے اعتبار سے کینیڈا، فرانس، آسڑیا اور جرمنی جیسے ممالک میں مسلمان  آبادی میزبان نفوس کے مقابلے میں زیادہ    کم عمر  ہے۔یورپ میں سب سے زیادہ مسلم نفوس آسڑیا میں ہے جن کا ایک بہت بڑا حصہ ترکوں پر مشتمل ہے۔فرانس میں عمومی طور پر تیونس، الجزائر اور مراکش کے مسلمان آباد ہیں تو جرمنی میں ترک  مسلمان اول نمبر پر ہیں جبکہ برطانیہ میں ہندوستانی اور پاکستانی نژاد مسلمانوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا