English   /   Kannada   /   Nawayathi

ہانگ کانگ میں دوسری عالمی جنگ کا بم ناکارہ بنا دیا گیا

share with us

ہانگ کانگ سٹی :12؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)ہانگ کانگ میں دوسری عالمی جنگ کے زمانے کے ایک بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ وان چائی ڈسٹرکٹ میں ایک تعمیراتی منصوبے کے دوران برآمد ہونے والے اس بم کو ضائع کر دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ ایک ہزار پونڈ وزنی یہ امریکی بم، جب پھینکا گیا تھا تو پھٹ نہیں سکا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس کارروائی کے دوران قریبی علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیاتھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا