English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا

share with us

واشنگٹن:12؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی رائفل ایسوسی ایشن نے گن کنٹرول گروپ کو دہشت گرد قرار دے دیا۔امریکی رائفل ایسوسی ایشن (این آر اے)کے نئے منتخب صدر اولیور ناتھ نے کہا کہ گن مخالف مظاہرے کرنے والے شہری دہشت گردی کررہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکول پر فائرنگ کی وجہ بندوق نہیں وہاں کے ناقص انتظامات تھے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا