English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بچوں سے جنسی زیادتیاں: چلی کے تمام 34 بشپس استعفوں پر تیار

کیتھولک مسیحیوں کے کلیسائے روم کی تاریخ میں شاذ و نادر نظر آنے والی ایک پیش رفت میں بچوں سے جنسی زیادتیوں کے ایک بہت بڑے اسکینڈل کی وجہ سے چلی کے تمام چونتیس بشپس نے پاپائے روم کو اپنے استعفوں کی پیشکش کر دی ہے۔جنوبی امریکی ریاست چلی میں کیتھولک چرچ کی کئی انتہائی اعلیٰ شخصیات پر الزام ہے کہ انہوں نے اس ملک میں کلیسائی اہلکاروں کی طرف سے بچو‌ں سے جنسی زیادتیوں کے واقعات پر پردہ ڈالنے کی کوششیں کی تھیں۔ اس پر پاپائے روم فرانسس نے چلی کے ان تین درجن کے قریب بشپس کو ایک

مزید پڑھئے

امریکی اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک,پولس نے حملہ آور سمیت دو کو کیا گرفتار

ٹیکساس:19؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ایک طالب علم اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں  10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔سی این این کے مطابق واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہرہیوسٹن کے ہائی اسکول میں پیش آیا، جس میں ایک طالب علم نے اسکول میں گھس کراندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں10 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے فوری بعد پولیس اوردیگرسیکیورٹی اداروں کی درجنوں گاڑیوں اورتین ہیلی کاپٹرزنے اسکول کوگھیرلیا

مزید پڑھئے

کیوبا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ،سو سے زائد افراد ہلاک مسافر ہلاک

ہوانا:19؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)کیوبا کی سرکاری فضائی کمپنی کیوبانا ڈی ایویشن کا بوئینگ 737 دارالحکومت ہوانا کے ہوائی اڈے ہوزے مارٹی سے پرواز بھرنے کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گیا۔جہاز میں 104 مسافر اور عملے کے9 افراد شامل تھے لیکن ابھی تک مرنے والوں کی حتمی تعداد کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔کیوبن کمیونسٹ پارٹی کے اخبار گرانما کے مطابق حادثے کے شکار تین افراد  بچ گئے  ہیں اور وہ اسپتال میں ہیں اور ان کی حالت ابھی نازک ہے۔کیوبا کے صدر مگوئیل ڈیاز کانیل ائیر پورٹ پہنچ گئے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 223 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا