English   /   Kannada   /   Nawayathi

ٹرمپ کا چین سے امریکی زرعی مصنوعات پر عائد تمام ٹیکس فوری طور ہٹانے کا فیصلہ

share with us

واشنگٹن :02؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے چین سے امریکی زرعی مصنوعات پر عائد تمام ٹیکس فوری طور ہٹانے کو کہا ہے۔ ٹرمپ نیاپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں نے چین سے ہمارے زرعی مصنوعات پر سبھی ٹیکسوں کو اس حقائق کی بنیا د پر فوری طور پر ہٹانے کے لئے کہا ہے کہ ہم تجارتی مذاکرات کے ساتھ اچھی طرح سے آگے بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں نے یکم مارچ کو ٹیرف کی اپنی دوسری قسط کو 25 فیصد تک نہیں بڑھایا ، یہ ہمارے کسانوں اور میر ے لئے بہت اہم ہے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا