English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

تبتیوں کی چین کے خلاف بغاوت کے ساٹھ سال

تبت :10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)دس مارچ 1959ء کو تبت میں بغاوت شروع ہوتے ہی تبتیوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے بھارت میں پناہ لے کرایک ’جلا وطن حکومت قائم‘ کر لی تھی، تاکہ آزادی کے لیے پر امن جدوجہد کی جا سکے۔ چین کی نظر میں وہ ’علیحدگی  پسند باغی‘ ہیں۔ تبت میں چینی حکمرانی کو اکثر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے مگر بیجنگ حکومت اب بھی اپنی حکمت عملی کا دفاع کرتے ہوئے دعویٰ کرتی  ہے کہ جو لوگ ان کی پالیسی پر سوال اٹھاتے ہیں وہ متعصب ہیں۔ تبتیوں کے روحانی پیشوا

مزید پڑھئے

کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، میئر سمیت 14 افراد ہلاک

بگوٹا:10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)کولمبیا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں مقامی شہر کے میئر سمیت 14 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر ساں ادارے کے مطابق کولمبیا میں لیزر ایرو ایئرلائن نامی فضائی کمپنی کے طیارے ڈی سی- 3 نے ڈومیسٹک فلائٹ کے لیے تاریرہ سے  ولا ویسینسیو کے لیے اُڑان بھری تھی اور آدھی مسافت طے کرنے کے بعد ٹیکنیکل خرابی کا شکار ہوگیا۔ پائلٹ نے ٹیکنیکل خرابی سے متعلق کنٹرول روم کو آگاہ کیا جس کے فوری بعد طیارے کا کنٹرول روم سے رابطہ

مزید پڑھئے

میکسیکو کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک

میکسیکو:10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)نائٹ کلب میں فائرنگ سے 15 افراد ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق میکسیکو کے شہر گواناجواٹو کے ایک نائٹ کلب میں اسلحے سے لیس ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، متعدد افراد زخمی ہو گئے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق اسلحے سے لیس ملزم تین گاڑیوں میں آئے، کلب میں داخل ہوتے ہی گولیوں کی بوچھاڑ کردی جس کے نتیجے میں 15 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے اور با آسانی فرار ہونے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 158 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا