English   /   Kannada   /   Nawayathi

یورپی پارلیمان کے الیکشن: دائیں بازو کی قوتیں پہلے سے مضبوط تر

share with us

برلن:09؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)مئی میں ہونے والے یورپی پارلیمانی انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کی سیٹیں دگنی ہونے کا امکان ہے۔ جرمن اخبار بلڈ نے ہفتے اور ایک جائزے کے نتائج جاری کیے، جس کے مطابق مرکزی سیاسی دھارے کے سوشل ڈیموکریٹک اور قدامت پسند گروپوں کی کارکردگی خراب ہونے کے امکانات ہیں۔ پولینڈ، فرانس اور اٹلی سے وابستہ دائیں بازو کی قوتوں کی کارکردگی میں سب سے نمایاں اضافہ دیکھا جا سکتا ہے۔ رائے عامہ کے اس تازہ جائزے میں یورپی یونین کی چھ ریاستوں کے قریب ساڑھے نو ہزار افراد نے شرکت اور اور یہ فروری اور مارچ کے دوران کرایا گیا۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا