English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

مسلم مخالف بیان دینے والے سینیٹر کے سر پر نوجوان نے مارے انڈے : ویڈیو وائرل

پرتھ:16؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو پریس کانفرنس کے دوران ایک نوجوان نے سر پر انڈا دے مارا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی سینیٹر فریزر اینیگ کے سر پر انڈا مارنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب سینیٹر ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں مصروف تھے، اسی دوران سینیٹر کے عین پیچھے کھڑے ہونے والے 17 سالہ نوجوان نے میڈیا کی موجودگی میں انڈا سر پر دے مارا۔ جوابی ردعمل میں سینیٹر فریزر ایننگ نے نوجوان کو دو مکے

مزید پڑھئے

ٹرمپ کو ہیرو مانتا تھا مسجد پر حملہ کرنا والا دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ

کرائسٹ چرچ:16؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں جمعہ کی صبح ایک بندوق بردار حملہ آور نے اندھا دھند گولی باری کر 49 لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جب کہ 48 لوگ زخمی ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حملے کے وقت مسجد میں کثیر تعداد میں لوگ موجود تھے۔ میڈیا رپورٹس میں حملہ آور کی جانکاری سامنے آئی ہے۔ اس کا نام برینٹن ٹیرینٹ ہے جو برطانوی نژاد ہے اور آسٹریلیا میں رہتا ہے۔ حملے سے قبل ٹیرینٹ نے ایک منشور بھی تحریر کیا تھا اور اس میں اس نے دہشت گردانہ حملوں میں مارے

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ: مساجد پر دہشت گردانہ حملے اور آن لائن پیغامات

16؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)نیوزی لینڈ کی ایک مسجد پر حملے کی لائیو فوٹیج سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر نشر کی گئی۔ اس حملے کے بعد نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی پولیس نے چار افراد کو حراست میں لیا ہے اور ان میں سے ایک پر قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ اس حملے کے حوالے سے کئی پیغامات سوشل میڈیا پر شائع کیے گئے ہیں۔ ایک ٹویٹ میں اُس بندوق کی تصویر شائع کی گئی جو کرائسٹ چرچ کی مساجد پر کیے گئے حملوں میں استعمال کی گئی تھی۔ اس میں ایسے سابقہ حملوں کے ریفرنس بھی استعمال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 157 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا