English   /   Kannada   /   Nawayathi

فرانسیسی صدر کا یورپی یونین میں اصلاحات کا منصوبہ

share with us


پیرس:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)فرانسیسی سربراہ مملکت ایمانوئل ماکروں نے یورپی یونین میں اصلاحات کے لیے ایک منصوبہ پیش کر دیا ہے۔ ماکروں نے اپنے ایک اداریے میں دیگر امور کے علاوہ یورپی سطح پر جمہوریت کے تحفظ کی ایک ایجنسی قائم کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ ان کا لکھا یہ اداریہ یورپی یونین کے اٹھائیس رکن ممالک کے کئی معروف اخبارات میں شائع ہوا ہے۔ فرانسیسی صدر کے بقول یہ ایجنسی ماہرین پر مشتمل ہو گی اور یہ انتخابی عمل کو سائبر حملوں اور سازشوں سے بچائے گی۔ ماکروں کا یہ منصوبہ ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب تین ماہ بعد یورپی پارلیمان کے انتخابات ہو رہے ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا