English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

یکم نومبر سے ایتھوپیائی شہریوں کے لئے ویزہ کے اجرائ کا عمل شروع

جدہ:08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ کے شروع میں ایتھوپیا سے افرادی قوت کی درآمد بحال ہوجائیگی۔ تمام ریکروٹنگ ایجنسیوں او رکمپنیوں کو ایتھوپیا سے افرادی قوت درآمد کرنے کیلئے ویزے جاری کردیئے جائیں گے۔ وزارت محنت نے ایجنسیوں او رکمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ تمام ضروری تدابیر قبل از وقت مکمل کرلیں، وزارت محنت ایتھوپیا کی وزارت محنت کیساتھ معاہدہ کرچکی ہے۔ دوسری جانب سعودی ریکروٹنگ ایجنسیوں اور کمپنیوں کے نمائندوں نے عدیس

مزید پڑھئے

سعودی منصوبے ماسم کے تحت یمن میں حوثیوں کی بچھائی 7 ہزاربارودی سرنگیں تلف

12 گاڑی شکن بارودی سرنگیں ، 478 مشین شکن بارودی سرنگیں ، 287 دھماکا خیز ڈیوائسز اور پھٹ نہ سکنے والے 10 بم تباہ  صنعاء :08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)یمن میں بارودی سرنگو ں کی تلفی کے سعودی منصوبے ماسم کے تحت کام کرنے والی ٹیموں نے صرف 102 روز میں 7146 بارودی سرنگوں اور دھماکا خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماسم کی ایک رپورٹ میں بتایاگیا کہ اس کی ٹیموں نے یمنی صوبہ مآرب اور مغربی ساحل میں اکتوبر کے پہلے ہفتے میں 787 بارودی سرنگوں کو کامیابی سے تلف کردیا ۔ان

مزید پڑھئے

عرب اتحاد ی افواج کی تازہ کمک یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے نواح میں پہنچ گئی

الحدیدہ کی بندرگاہ کو حوثی باغیوں سے واگزار کرانے کے لیے فیصلہ کن حملے کی تیاری جاری صنعاء:08؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)عرب اتحادی فوج کی تازہ کمک یمن کے مغربی ساحلی شہر الحدیدہ میں پہنچ گئی ہے جہاں یمن کی قومی فوج حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف نبرد آزما ہے اور ان سے الحدیدہ کی بندرگاہ کا قبضہ واپس لینے کے لیے فیصلہ کن حملے کی تیاری کررہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عرب اتحادی فوج کے ذرائع نے بتایا کہ یمن میں موجود سوڈانی فورسز کے ایک یونٹ کو الحدیدہ میں اتحادی فوج کے کنٹرول

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 73 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا