English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

دبئی اور ابوظہبی کیلئے ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے کیلئے فری

دبئی :28؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) یو اے ای نے دبئی اور ابوظہبی ٹرانزٹ ویزا 48 گھنٹے کیلئے فری کردیا۔تفصیلات کے مطابق دبئی حکام کے مطابق 50 درہم کی ادائیگی پر ویزے کی معیاد 4 دن تک بڑھ سکتی ہے، ٹرانزٹ ویزا لینے کے لئے ہوائی اڈوں پر خصوصی کاﺅنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیا

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں سیکیورٹی فورس کے آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

ریاض:28؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 مطلوب دہشت گرد مارے گئے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے صوبے قطیف میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سرچ آپریشن کا آغاز کیا جس کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کردی۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت  محمد حسن احمد الزائد، مفید حمزہ علی الوان اور خلیل ابراہیم حسن المسلم کے ناموں سے ہوئی ہے۔ تینوں سعودی شہری ہیں

مزید پڑھئے

ایران اور حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی اجازت نہیں دیں گے، سعودی وزیرخارجہ

ریاض:27؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا مْلک ایران اور لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو یمن پر تسلط جمانے کی ہرگزاجازت نہیں دے گا۔ امریکی خارجہ تعلقات کونسل میں ایک سیمینار سے خطاب میں کہا ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اپنی جنوبی سرحد پر حزب اللہ اور ایران کے بڑھتے اثرو نفوذ کو ختم کرنے کی کوششیں جاری رکھے گا۔انہوں نے حوثیوں پر یمن کے جنگ سے متاثرہ علاقوں میں امداد کی فراہمی کی کوششوں میں رخنہ ڈالنے اور عالمی ادارہ صحت کے قافلوں کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 74 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا