English   /   Kannada   /   Nawayathi

بحرین، صنف مخالف کی نقالی پر ایک سال قید اور ایک ہزار دینار جرمانہ 

share with us

منامہ:07؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)بحرین میں صنف مخالف کا روپ دھارنے پر ایک سال قید اور ایک ہزار دینار جرمامہ کی سزا دی جائے گی۔بحرینی حکومت نے نئے قانون کی منظوری دیدی ہے جس کا نفاذ فوری طور پر کیا جائے گا۔بحرین میں سزاؤں کے قانون میں نئی شق کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے مطابق ہر اس مرد اور عورت کو ایک سال قید اور ایک ہزار دینار جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں گی جو عوامی مقامات پر صنف مخالف کی نقالی کرے گا یا بحرینی معاشرے کے آداب عامہ کے منافی اعمال کرے گا۔ 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا