English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

بنگلہ دیش میں سعودی سفارت کار کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی

ڈھاکا:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں ایک سعودی سفارت کار کے قاتل کو پھانسی دے دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیل حکام نے بتایا کہ سیف الاسلام کو عدالتی حکم کے مطابق تختہ دار پر لٹکایا گیا ہے۔ سیف الاسلام نے 2012ء میں سعودی قونصل خانے میں کام کرنے والے 45 سالہ خلف العلی کو ڈھاکا کے سفارتی علاقے میں گولیاں ماری تھیں۔ پولیس کے مطابق مجرم ایک راہزن گروہ کا سربراہ تھا اور اس نے سفارت کار کو لوٹنے کے دوران نشانہ

مزید پڑھئے

جمال خاشقجی کی لاش کو آگ کی بھٹی میں ڈال کر جلا گیا ِ الجزیرہ

رپورٹ سیکیورٹی حکام، سیاست دانوں اور خاشقجی کے ترک دوستوں کے حوالے سے موصول ہوئی،قطری میڈیا انقرہ:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ترکی میں سعودی قونصل خانے میں قتل ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑوں کو سعودی قونصل جنرل کی رہائش گاہ میں بھٹی میں جلانے کا انکشاف ہوا ہے۔قطری میڈیا کے مطابق ادارے کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق یہ بات سامنے آئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ترک حکام کو یہ معلوم ہوا ہے کہ سعودی قونصل جنرل کے گھر میں موجود بھٹی میں

مزید پڑھئے

سعودی عرب القدس کے تاریخی تشخص کو پامال نہیں ہونے دے گا: چیئرمین شوری

ریاض:05؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی مجلس شوری کے چیئرمین الشیخ ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آل الشیخ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے فلسطین اور مقبوضہ بیت المقدس کیحوالے سے تاریخی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ سعودی عرب القدس کے تاریخی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے ہرممکن کوشش جاری رکھے گا۔سعودی پریس ایجنسی 'ایس پی اے'کے مطابق مجلس شوری کے چیئرمین نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر سعودی قیادت میں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 58 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا