English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی عرب ہتھیاروں کا سب سے بڑا خریدار

ریاض:11مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)ہتھیاروں کی عالمی سطح پر سب سے زیادہ خریداری کرنے والا ملک سعودی عرب ہے۔ خلیجی ممالک میں اسلحے کی خریداری میں 2009 سے 2013 کے مقابلے میں 2014 سے 2018 کے درمیان 87 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا، جب کہ سعودی عرب 2009 سے 2013 کے مقابلے میں گزشتہ چار برسوں میں 192 فیصد اضافے کے ساتھ اب بھی دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار خریدنے والا ملک ہے۔ سعودی عرب کے اسلحہ خریدنے والے ممالک میں پہلا نمبر ہونے کے بعد بالترتیب بھارت، مصر، اسرائیل، قطر اور عراق کا نمبر آتا

مزید پڑھئے

سعودی مملکت میں گرفتار کیے گئے تارکین کی گنتی 27 لاکھ سے زائد ہو گئی

غیر قانونی تارکین کے خلاف آپریشن نومبر 2017میں شروع کیا گیا تھا  ریاض:11؍مارچ2019(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب میں اس وقت غیر قانونی تارکین کی شامت آ چکی ہے۔ یہ تارکین کتنے بھی چھْپ کر کیوں نہ بیٹھے ہوں، پولیس کی جانب سے انہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان کی گرفتاریاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔ سعودی وزرارت محنت و سماجی بہبود کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 26صفر 1439ھ سے لیکر30جمادی الثانی 1440ھ تک مملکت بھر میں مجموعی طورپر 27 لاکھ 48 ہزار 20 تارکین گرفتار کیے گئے ہیں۔اس آپریشن میں مملکت کی 19 سے

مزید پڑھئے

صومالیہ اور لبنان میں کنگ سلمان سنٹر کی طرف سے امدادی سامان کی تقسیم

ریاض:10مارچ2019(فکروخبر/ذرائع) کنگ سلمان سنٹر برائے انسانی امداد نے صومالیہ اور لبنان میں متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صومالیہ میں سیلاب متاثرین کے درمیان 3 ہزار سے زیادہ غذائی پیکٹس کے علاوہ 270 ٹن امدادی سامان تقسیم کیاگیا۔ اس سامان سے 18 ہزار افراد نے استفادہ کیا۔ دوسری طرف لبنان میں شامی پناہ گزینوں میں 400 غذائی پیکٹس کے علاوہ 30 ٹن امدادی سامان تقسیم کیاگیا۔ سامان میں کمبل اور گرم کپڑے بھی شامل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 57 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا